ملز موں نے شہری کو بھاری فراڈ کا شکار بنا دیا

ملز موں نے شہری کو  بھاری فراڈ کا شکار بنا دیا

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)دیرینہ تعلقات کا فائدہ اٹھاتے ہوئے ملز موں نے شہری کو بھاری مالیت کے فراڈ کا شکار بنا دیا۔

تھانہ غلام محمد آباد کے علاقے میں ظفر عباس نامی شہری نے پولیس کو بتایا کہ ملزمان نے قریبی اور درینہ تعلقات کا فائدہ اٹھاتے ہوئے اسے لاکھوں روپے مالیت کے فراڈ کا شکار بنا دیا۔ جس سے اسے بھاری مالیت کے نقصان کا بھی سامنا کرنا پڑا۔ تاہم پولیس نے مقدمہ درج کرکے واقعہ کی تحقیقات شروع کر دی ہیں۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں