خاتون کو گھر گھس کر مبینہ زیادتی کا نشانہ بنا دیا

خاتون کو گھر گھس کر مبینہ  زیادتی کا نشانہ بنا دیا

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)خاتون کو گھر میں گھس کر مبینہ زیادتی کا نشانہ بنا دیا گیا۔

تھانہ صدر کے علاقے جیلانی ٹاؤن میں عاصمہ نامی خاتون نے پولیس کو بتایا کہ وہ اپنے گھر پر موجود تھی کہ اس دوران ملزم زبردستی گھر میں داخل ہو گیا اور اسے قابو کر کے زبردستی زیادتی کا نشانہ بنانے کے بعد دھمکیاں دیتے ہوئے موقع سے فرار ہو گیا۔ تاہم پولیس نے مقدمہ درج کر کے ملزم کی تلاش شروع کر دی ہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں