گرفتار ملز موں کے انکشاف پر اسلحہ برآمد
فیصل آباد(سٹی رپورٹر)گرفتار ملز موں کے انکشاف پر اسلحہ برآمد کر لیا گیا۔
تھانہ ستیانہ پولیس نے گرفتار ملزمان کے انکشاف پر ان کے بتائے ہوئے ایڈریس پر کاروائیاں کرتے ہوئے اسلحہ برآمد کرلیا۔ جو ملزمان کی جانب سے دوران واردات استعمال کیا گیا تھا۔ جس پر ملز موں کے خلاف مقدمات درج کرکے مزید کارروائی بھی شروع کر دی گئی ہے ۔