ایس پی لائل پور ٹاؤن عابد حسین ظفر کو چار سیٹوں کا اضافی چارج مل گیا
فیصل آباد(سٹی رپورٹر)ایس پی لائل پور ٹاؤن عابد حسین ظفر کو چار سیٹوں کا اضافی چارج سونپ دیا گیا۔
سی پی او فیصل آباد صاحبزادہ بلال عمر نے ایس پی لائلپور ٹاؤن کے فرائض سر انجام دینے والے عابد حسین ظفر کو ایس ایس پی انویسٹی گیشن، ایس ایس پی آپریشن، ایس پی اقبال ٹاؤن اور ایس پی مدینہ ٹاؤن کے افسروں کی عدم دستیابی کے باعث خالی سیٹوں کا اضافی چارج سونپ دیا ہے ۔