جواں سالہ لڑکی کو اغواء کے بعد زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا

جواں سالہ لڑکی کو اغواء کے  بعد زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)جواں سالہ لڑکی کو مبینہ طور پر اغواء کے بعد زیادتی کا نشانہ بنا دیا گیا۔

تھانہ غلام محمد آباد کے علاقے سلطان ٹاؤن میں نازیہ بی بی نامی خاتون نے پولیس کو بتایا کہ ملزم نے اس کی 17 سالہ بیٹی کو مبینہ طور پر اغواکرلیا اور نامعلوم مقام پر لے جا کر مبینہ زیادتی کا نشانہ بنا دیا گیا۔ تاہم پولیس نے مقدمہ درج کرکے ملزم اور مغویہ کی تلاش شروع کر دی ہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں