شادی شدہ خاتون کو اغوا کر لیا
فیصل آباد(سٹی رپورٹر)تھانہ ملت ٹاؤن کے علاقے میں بلقیس نے پولیس کو بتایا کہ ملزم نے اس کی شادی شدہ بیٹی کو اغوا کر لیا اور نامعلوم مقام پر لے جا کر مبینہ زیادتی کا نشانہ بنا دیا گیا۔ پولیس نے مقدمہ درج کر لیا۔
تھانہ ملت ٹاؤن کے علاقے میں بلقیس نے پولیس کو بتایا کہ ملزم نے اس کی شادی شدہ بیٹی کو اغوا کر لیا اور نامعلوم مقام پر لے جا کر مبینہ زیادتی کا نشانہ بنا دیا گیا۔ پولیس نے مقدمہ درج کر لیا۔