13 جواریوں کو گرفتار کر لیا

 13 جواریوں کو گرفتار کر لیا

فیصل آباد(سٹی رپورٹر) پولیس نے کارروائیاں کرتے مجموعی طور پر13 جواریوں کو گرفتار کر لیا۔ جو مختلف طریقوں سے جوا کھیلنے میں مصروف تھے ۔ جن کے قبضے سے نقدی، موبائلز، ایل سی ڈیز اور دیگر سامان برآمد کر لیا۔

 پولیس نے کارروائیاں کرتے مجموعی طور پر13 جواریوں کو گرفتار کر لیا۔ جو مختلف طریقوں سے جوا کھیلنے میں مصروف تھے ۔ جن کے قبضے سے نقدی، موبائلز، ایل سی ڈیز اور دیگر سامان برآمد کر لیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں