ٹوبہ ٹیک سنگھ: بہبود آبادی کے زیر اہتمام یوتھ انگیجمنٹ سیشن

 ٹوبہ ٹیک سنگھ: بہبود آبادی کے  زیر اہتمام یوتھ انگیجمنٹ سیشن

ٹو بہ ٹیک سنگھ (ڈسٹرکٹ رپورٹر )ضلعی دفتر بہبود آبادی کے زیر اہتمام گورنمنٹ کامرس کالج میں اورینٹیشن سیشن اور ڈاکیومنٹری نمائش کا انعقاد کیا گیا۔

ڈسٹرکٹ پاپولیشن آفیسر چوہدری محمد نعیم نے کہا کہ بڑھتی ہوئی آبادی بڑے سماجی و معاشی مسائل پیدا کر رہی ہے ، نوجوان شعور بیدار کرنے میں کردار ادا کریں۔تقریب میں معلوماتی ڈاکیومنٹریز بھی دکھائی گئیں جنہیں طالبات نے سراہا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں