فوڈ اتھارٹی ٹیم کا ایکشن،مضر صحت گوشت سپلائی کر نیوالا گرفتار

فوڈ اتھارٹی ٹیم کا ایکشن،مضر صحت  گوشت سپلائی کر نیوالا گرفتار

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)فوڈ اتھارٹی ٹیم نے غیر معیاری اور مضر صحت گوشت سپلائی کرنے والے ملزم کو گرفتار کر لیا۔

تھانہ روشن والا کے علاقے میں فوڈ اتھارٹی ٹیم نے کاروائی کرتے ہوئے بائی پاس کے قریب سے رکشے میں لوڈ کرکے غیر معیاری اور مضر صحت گوشت سپلائی کرنے کی کوشش کرنے والے ملزم کو گرفتار کر لیا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں