چور قربانی کا بکرا ودیگرسامان لے گئے

چور قربانی کا بکرا ودیگرسامان لے گئے

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)شہری کا قربانی کا بکرا چوروں کے ہاتھ لگ گیا۔تھانہ ڈجکوٹ کے علاقے میں اشرف نامی شہری نے پولیس کو بتایا کہ ملزم اس کا قربانی کیلئے لایا گیا بکرا اور دیگر سامان چوری کر کے لے گئے ۔

جس پر پولیس نے متاثرہ شہری کی مدعیت میں مقدمہ درج کر لیا ۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں