زگ زیگ ٹیکنا لوجی پر منتقل نہ ہونے والے بھٹے کے مالک پر مقدمہ

زگ زیگ ٹیکنا لوجی پر منتقل نہ ہونے  والے بھٹے کے مالک پر مقدمہ

گوجرہ ( نما ئندہ دُنیا)بھٹہ کو زگ زیگ کی ٹیکنا لوجی پر نہ منتقل کرنے وا لا بھٹہ مالک مقدمہ کی زد میں آ گیا۔

انسپکٹر تحفظ ماحو ل ٹوبہ ٹیک سنگھ عرفا ن خا ن کو اطلا ع ملی کہ چک نمبر 160 گ ب گوجرہ میں فیصل امجد نے بھٹہ خشت بنا رکھا ہے جسے زگ زیگ ٹیکنا لوجی پر منتقل نہیں کیا گیا جو ما حول کو آ لودہ کر رہا ہے۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں