2 بجلی چوروں پر مقدمات
فیصل آباد(سٹی رپورٹر)تھانہ سول لائن کے علاقے میں فیسکو ٹیموں نے مختلف پوائنٹس کو چیک کیا۔ اس دوران دو افراد کو ڈائریکٹ تاریں لگا کر بجلی چوری کرنے میں ملوث پایا گیا۔ جو خزانے کو نقصان پہنچا رہے تھے ۔ مقدمات درج کر لئے گئے۔
تھانہ سول لائن کے علاقے میں فیسکو ٹیموں نے مختلف پوائنٹس کو چیک کیا۔ اس دوران دو افراد کو ڈائریکٹ تاریں لگا کر بجلی چوری کرنے میں ملوث پایا گیا۔ جو خزانے کو نقصان پہنچا رہے تھے ۔ مقدمات درج کر لئے گئے۔