ملک فہیم کی گورنر سندھ سے ملاقات، سیاسی و تنظیمی امور پر گفتگو

ملک فہیم کی گورنر سندھ سے  ملاقات، سیاسی و تنظیمی امور پر گفتگو

جڑانوالہ (نمائندہ دنیا) مسلم لیگ ن کے رہنما ملک فہیم نے نہال ہاشمی سے ملاقات کی، جس میں سیاسی و تنظیمی امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ملاقات میں خرم عباس بھٹی اور سابق جنرل سیکرٹری یوتھ ونگ کراچی چوہدری عمران گجر بھی موجود تھے۔

مسلم لیگ ن کے رہنما ملک فہیم نے نہال ہاشمی سے ملاقات کی، جس میں سیاسی و تنظیمی امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ملاقات میں خرم عباس بھٹی اور سابق جنرل سیکرٹری یوتھ ونگ کراچی چوہدری عمران گجر بھی موجود تھے۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں