ون ویلنگ پر 2 افراد گرفتار
فیصل آباد(سٹی رپورٹر)کینال روڈ پر پولیس نے دو موٹر سائیکل سواروں کو گرفتار کرلیا۔ جو ون ویلنگ کرتے دیگر ٹریفک کے لئے خطرات پیدا کر رہے تھے۔
کینال روڈ پر پولیس نے دو موٹر سائیکل سواروں کو گرفتار کرلیا۔ جو ون ویلنگ کرتے دیگر ٹریفک کے لئے خطرات پیدا کر رہے تھے ۔ مقدمات درج کرکے کارروائی شروع کر دی گئی۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments