بندبوسن،کار اوررکشہ میں تصادم، 6افراد شدیدزخمی
ملتان (کرائم رپورٹر )اڈا بند بوسن کے قریب تیز رفتاری کے باعث کار اور رکشہ میں تصادم، 6 افراد زخمی ہوگئے زخمیوں میں شمشاد حسین ، منور ، نسیم مائی ، محمد حیات ، حکیم مائی اور منور عباس شامل ہیں۔ ریسکیو1122نے تین ایمبولینسز کے ذریعے بروقت ریسپانس کرتے ہوئے تمام زخمیوں کو ابتدائی طبی امداد فراہم کی۔
اڈا بند بوسن کے قریب تیز رفتاری کے باعث کار اور رکشہ میں تصادم، 6 افراد زخمی ہوگئے زخمیوں میں شمشاد حسین ، منور ، نسیم مائی ، محمد حیات ، حکیم مائی اور منور عباس شامل ہیں۔ ریسکیو1122نے تین ایمبولینسز کے ذریعے بروقت ریسپانس کرتے ہوئے تمام زخمیوں کو ابتدائی طبی امداد فراہم کی۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments