برساتی نالہ بند ہونے سے بارش کا پانی گھروں میں داخل

برساتی نالہ بند ہونے سے بارش کا پانی گھروں میں داخل

سرگودھا (سٹاف رپورٹر) سیٹلائٹ ٹاؤن کے ڈی بلاک میں چوک آٹا چکی کے قریب برساتی نالہ بند ہونے کے باعث بارش کا پانی رہائشی گھروں میں داخل ہو گیا۔

جس پر علاقہ مکینوں نے احتجاج کرتے ہوئے متعلقہ اداروں سے مطالبہ کیا کہ برساتی نالے کی فوری صفائی اور بحالی کو یقینی بنایا جائے ، بصورت دیگر کھڑا پانی کئی ہفتوں تک موجود رہنے سے بدبو، تعفن اور بیماریوں کے پھیلنے کا خدشہ ہے۔انہوں نے خبردار کیا کہ اگر مسئلہ جلد حل نہ کیا گیا تو احتجاج کا دائرہ مزید وسیع کیا جائے گا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...