فلڈ ریلیف کیمپس، حفاظتی بندوں اور امدادی سرگرمیوں کا جائزہ

 فلڈ ریلیف کیمپس، حفاظتی بندوں  اور امدادی سرگرمیوں کا جائزہ

میانوالی (نامہ نگار) ڈپٹی کمشنر شاہد عباس کاٹھیا کی زیر صدارت ممکنہ سیلابی صورتحال سے نمٹنے کے لیے اجلاس منعقد ہوا، جس میں فلڈ ریلیف کیمپس، حفاظتی بندوں اور امدادی سرگرمیوں کا جائزہ لیا گیا۔

 اجلاس میں متعلقہ محکموں کو ہدایت کی گئی کہ باہمی رابطے کے ساتھ ریلیف سرگرمیاں مؤثر انداز میں جاری رکھی جائیں اور متاثرہ علاقوں میں ہر ممکن سہولت فراہم کی جائے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...