ون ویلنگ کرنیوالا حوالا ت پہنچ گیا

ون ویلنگ کرنیوالا حوالا ت پہنچ گیا

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)تھانہ ملت ٹاؤن کے علاقے سے پولیس نے موٹر سائیکل سوار کو گرفتار کرلیا جو مین روڈ پر ون ویلنگ کرتے ٹریفک کیلئے خطرے بنا ہوا تھا جس کیخلاف مقدمہ درج کرکے قانونی کارروائی کی جا رہی ہے۔

تھانہ ملت ٹاؤن کے علاقے سے پولیس نے موٹر سائیکل سوار کو گرفتار کرلیا جو مین روڈ پر ون ویلنگ کرتے ٹریفک کیلئے خطرے بنا ہوا تھا جس کیخلاف مقدمہ درج کرکے قانونی کارروائی کی جا رہی ہے۔

 

 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...