بوگس چیک دینے پرمقدمہ درج

بوگس چیک دینے پرمقدمہ درج

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)تھانہ سول لائن کے علاقے میں اسلم کو ملزم طلحہ نے کاروباری لین دین پرلاکھوں کا بوگس چیک دیدیاجو مقرر ہ وقت پر ڈس آنر ہوگیا۔ پولیس نے مقدمہ درج کرکے قانونی کارروائی شروع کر دی۔

تھانہ سول لائن کے علاقے میں اسلم کو ملزم طلحہ نے کاروباری لین دین پرلاکھوں کا بوگس چیک دیدیاجو مقرر ہ وقت پر ڈس آنر ہوگیا۔ پولیس نے مقدمہ درج کرکے قانونی کارروائی شروع کر دی۔

 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...