سابقہ رنجش پر خاتون کو قابو کر کے بدترین تشدد کا نشانہ بنا ڈالا

سابقہ رنجش پر خاتون کو قابو کر  کے بدترین تشدد کا نشانہ بنا ڈالا

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)سابقہ رنجش پر خاتون کو قابو کر کے بدترین تشدد کا نشانہ بنا دیا گیا۔

تھانہ لنڈیانوالہ میں مقدمہ کا اندراج کرواتے ہوئے نسیم بی بی نامی خاتون نے پولیس کو بتایا کہ ملزموں نے سابقہ رنجش پر اسے قابو کر لیا اور ڈنڈوں سوٹوں کے ساتھ بدترین تشدد کا نشانہ بناتے ہوئے زخمی کر دیا گیا اور اس دوران سنگین نتائج کی دھمکیاں بھی دی گئیں۔ پولیس نے ملزموں کی تلاش شروع کر دی ۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں