بغیر نمبر پلیٹ گاڑیاں لے کر گھومنے والے تین افراد گرفتار
فیصل آباد(سٹی رپورٹر)بغیر نمبر پلیٹ گاڑیاں لے کر گھومنے والے تین افراد کو قابو کر لیا گیا۔
پولیس نے شہر کے مختلف علاقوں میں کارروائیاں کرتے ہوئے تین افراد کو گرفتارکر لیاجو بغیر لائسنس گاڑیاں لے کر گھومتے ہوئے قانون کی خلاف ورزی کرنے میں مصروف تھے ۔ جنہیں گاڑیوں سمیت گرفتار کرکے مقدمات بھی درج کرلئے گئے ۔