ماحولیاتی آلودگی کا سبب بننے پرتین افراد کیخلاف مقدمہ درج

ماحولیاتی آلودگی کا سبب بننے  پرتین افراد کیخلاف مقدمہ درج

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)ماحولیاتی آلودگی کا سبب بننے والے تین افراد کیخلاف مقدمہ درج کر لیا گیا۔

 تھانہ صدر جڑانوالہ کے علاقے میں محکمہ ماحولیات کی ٹیموں نے کارروائی کرتے ہوئے مختلف پوائنٹس کو چیک کیا ۔ اس دوران نجی یونٹ سے نکلنے والا کالا اور مضر صحت دھواں ماحولیاتی آلودگی کے پھیلاؤ کا سبب بنتا ہوا پایا گیا۔ جس پر پولیس نے آلودگی کا سبب بننے والے افراد کیخلاف قانونی کارروائی شروع کر دی ۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں