پلاٹ پر نصب کیا گیا آہنی گیٹ اور دیگر سامان چوری
فیصل آباد(سٹی رپورٹر)پلاٹ پر نصب کیا گیا آہنی گیٹ اور دیگر سامان چوری کر لیا گیا۔
تھا نہ مدینہ ٹاؤن کے علاقے میں صابر نامی شہری کے پلاٹ پر نصب کیا گیا بھاری مالیت کا آہنی گیٹ اور دیگر لاکھوں مالیت کا سامان ملزم رات کی تاریکی میں لے گئے ۔ جس پر پولیس نے متاثرہ شہری کی مدعیت میں مقدمہ بھی درج کر لیا ۔