کام کے سلسلے میں گھر سے جانے والے لڑکے کو اغوا کرلیا

کام کے سلسلے میں گھر سے  جانے والے لڑکے کو اغوا کرلیا

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)کام کے سلسلے میں گھر سے جانے والے کمسن لڑکے کو مبینہ طور پر اغوا کرلیا گیا۔

تھانہ ٹا ؤن میں مقدمہ کا اندراج کرواتے ہوئے سعید نامی شہری نے پولیس کو بتایا کہ اس کا بیٹا 14 سالہ سعد کام کے سلسلے میں گھر سے باہر نکلا۔ جسے مبینہ طور پر ملز موں نے اغوائکر لیا اور نامعلوم مقام پر منتقل کر دیا گیا۔ پولیس نے مقدمہ درج کرکے ملز موں اور مغوی کی تلاش شروع کر دی ہے ۔

 

 

 

 

 

 

 

 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں