اسسٹنٹ کمشنر قمرمحمود کا ہیٹ ویو کیمپ کادودرہ ، سہولیات جائزہ
سمندری(نمائندہ دنیا)اسسٹنٹ کمشنر قمرمحمود منج نے شہریوں کو شدید گرمی سے بچانے کیلئے لگائے گئے ہیٹ ویو کیمپ کا دورہ کیا اور ٹھنڈے پانی سمیت دیگر سہولیات کا جائزہ لیا۔
اس موقع پر اسسٹنٹ کمشنر کا کہنا تھا کہ پنجاب حکومت کی ہدایات پرشہریوں کو شدید گرمی سے بچاؤ کیلئے مقامی انتظامیہ کی جانب سے کیمپ میں تمام سہولیات فراہم کی گئی ہیں۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments