منشیات فروش کو گرفتار کرکے چرس برآمد کر لی

منشیات فروش کو گرفتار  کرکے چرس برآمد کر لی

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)منشیات فروش کو گرفتار کرکے چرس برآمد کرلی گئی۔

تھانہ غلام محمد آباد کے علاقے اوڈاں والی پلی کے قریب پولیس نے ناکہ بندی کے دوران ملزم خضر کو روک کر چیک کیا۔ جس کی تلاشی کے دوران ڈیڑھ کلوگرام سے زائد چرس برآمد کرلی گئی۔ ملزم منشیات فروشی کے مکروہ دھندے میں ملوث تھا۔ جس کے خلاف واقعہ کا مقدمہ درج کرکے قانونی کارروائی شروع کر دی گئی ہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...