گھر کا دروازہ کھلا دیکھ کر ملزم الماریوں کا صفایا کرگئے

گھر کا دروازہ کھلا دیکھ کر ملزم  الماریوں کا صفایا کرگئے

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)گھر کا دروازہ کھلا دیکھ کر ملزمان الماریوں کا صفایا کرگئے ۔

تھانہ غلام محمد آباد کے علاقے سلیمانیہ کالونی میں بلال نامی شہری کے گھر کا بیرونی دروازہ غلطی سے کھلا رہ گیا۔ جس کا فائدہ اٹھاتے ہوئے ملزم گھر میں داخل ہوئے اور الماریوں سے نقدی، موبائلز اور دیگر سامان چوری کرکے لے گئے ۔ تاہم پولیس نے مقدمہ درج کر لیا ہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...