چورو ں نے 2 شہریو ں کو موٹر سا ئیکلو ں سے محروم کر دیا

چورو ں نے 2 شہریو ں کو  موٹر سا ئیکلو ں سے محروم کر دیا

گوجرہ ( نما ئندہ دُنیا )چورو ں نے دو شہریو ں کو موٹر سا ئیکلو ں سے محرو م کردیا ۔

محلہ وزیر پا رک کے انس نے اپنی مو ٹر سا ئیکل اپنے گھر کے باہر کھڑی کی ہوئی تھی کہ چور چوری کرکے فرار ہوگئے علا وہ ازیں چک نمبر 282 ج ب کے عثما ن نے اپنی موٹر سا ئیکل اپنے ڈیرہ پر کھڑی کی ہوئی کہ نا معلو م چور چوری کرکے فرار ہو گئے اطلا ع ملنے پر سٹی و صدر پو لیس نے الگ الگ مقدما ت درج کرلئے۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...