حافظ آباد:شہر کے نشیبی علاقوں سے بارش کے پانی کا نکاس

حافظ آباد:شہر کے نشیبی علاقوں  سے بارش کے پانی کا نکاس

حافظ آباد(نمائندہ دُنیا ، نامہ نگار )واسا کے ایم ڈی بلال فیروز جوئیہ اور ڈپٹی کمشنر عبدالرزاق کی کوششوں سے شہر کے نشیبی علاقوں میں کھڑے پانی کو نکال دیا گیا ۔

ا س سلسلہ میں گزشتہ روز مختلف علاقوں میں پیٹر انجن اور موٹر یں لگانے کے ساتھ ساتھ واسا کی تمام مشینری کا بھرپور استعمال کیا گیا جس کے بعد بارشی پانی کا نکاس ہونے سے شہر کے گلی محلے اورشاہرا ہیں صاف نظر آنے لگیں۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...