رہائشی علاقے میں کھلا پٹرول فروخت کرنے والا دکاندار گرفتار
فیصل آباد(سٹی رپورٹر) تھانہ رضا آباد کے علاقے میں پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے رہائشی علاقے میں کھلا پٹرول فروخت کرنے والے دکاندار کو گرفتار کر لیا۔
پولیس کے مطابق کھلے پٹرول کی فروخت علاقہ مکینوں کے لیے خطرناک حادثے کا سبب بن سکتی تھی۔ پولیس نے ملزم کے خلاف مقدمہ درج کرکے قانونی کارروائی شروع کر دی۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments