پھلوں پر کیمیکل زدہ رنگ کرنیوالے ملزم کو گرفتار کر لیا
فیصل آباد(سٹی رپورٹر)پھلوں پر کیمیکل زدہ رنگ کرنے والے ملزم کو گرفتار کر لیا گیا۔
تھانہ جھنگ بازار کے علاقے میں فوڈ اتھارٹی ٹیم نے کارروائی کرتے ہوئے نجی سٹوریج یونٹ کو چیک کیا۔ جہاں ملزم مبینہ طور پر غیر قانونی طور پر پھلوں پر کیمیکل زدہ رنگ کرکے مارکیٹ میں فروخت کر رہا تھا۔ جس سے شہریوں کی قیمتی زندگیوں کو بھی خطرات لاحق تھے ۔ تاہم پولیس نے ملزم کیخلاف مقدمہ درج کر لیا گیا ۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments