ا یشیائی ترقیاتی بینک کے وفد کا زرعی یونیورسٹی فیصل آباد کا دورہ
فیصل آباد (سٹی رپورٹر) ایشیائی ترقیاتی بینک کے وفد نے زرعی یونیورسٹی کا دورہ کیا۔ وفد میں ڈاکٹر احمد نواز، ڈاکٹر امان اللہ، ڈاکٹر اے ڈی بابر اور ایشیائی ترقیاتی بینک کی سابق سینئر ماہر نوریکو ساتو شامل تھیں۔۔۔
جنہوں نے وی سی پروفیسر ذوالفقار علی سے ملاقات کی۔وفد نے پنجاب موسمیاتی تبدیلی موافقت و تدارک منصوبے سے منسلک ایشیائی ترقیاتی بینک کے تعاون سے جاری زرعی شعبے میں گرین ہاؤس گیسوں کے اخراج سے متعلق منصوبے پر تبادلہ خیال کیا۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments