الخدمت :بچوں کیلئے یوم آزادی کی مناسبت سے تقریب

الخدمت :بچوں کیلئے یوم آزادی  کی مناسبت سے تقریب

لاہور (سیاسی نمائندہ) الخدمت فاؤنڈیشن پاکستان کے زیر اہتمام سٹریٹ چلڈرن کے لیے قائم چائلڈ پروٹیکشن سنٹرز کے بچوں کے لیے یوم آزادی کی مناسبت سے خصوصی تقریب کا انعقاد کیا گیا۔

جس میں لاہور ریجن کے 8چائلڈ پروٹیکشن سنٹرز سے 70بچوں نے مختلف مقابلوں میں بھرپور حصہ لیا۔تقریب میں الخدمت فاؤنڈیشن پاکستان کے سیکرٹری جنرل سید وقاص جعفری، نائب صدر صائمہ شبیر، صدر پاک انٹرنیشنل بزنس فورم ڈاکٹر مشتاق مانگٹ، نائب صدر الخدمت فاؤنڈیشن لاہور زبیر صدیقی، بچوں، اساتذہ اور مختلف شعبہ ہائے زندگی سے تعلق رکھنے والے افراد نے شرکت کی۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...