بغیر لائسنس اسلحہ برآمد ہونے پر ملزم کو گرفتار کر لیا
فیصل آباد(سٹی رپورٹر)بغیر لائسنس اسلحہ برآمد ہونے پر ملزم کو گرفتار کر لیا گیا۔
تھانہ ساہیانوالہ کے علاقے میں پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے ناکہ بندی کے دوران ملزم غلام مرتضیٰ کو روک کر چیک کیا۔ جس کے قبضے سے بغیر لائسنس اسلحہ برآمد ہونے پر اسے گرفتار کرلیا گیا۔ جس کے خلاف مقدمہ درج کرلیا گیا ہےفیصل آباد(سٹی رپورٹر)بغیر لائسنس اسلحہ برآمد ہونے پر ملزم کو گرفتار کر لیا گیا۔تھانہ ساہیانوالہ کے علاقے میں پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے ناکہ بندی کے دوران ملزم غلام مرتضیٰ کو روک کر چیک کیا۔ جس کے قبضے سے بغیر لائسنس اسلحہ برآمد ہونے پر اسے گرفتار کرلیا گیا۔ جس کے خلاف مقدمہ درج کرلیا گیا ہے
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments