یوم دفاع پر میونسپل کمیٹی کے زیر اہتمام سیمینار، پرچم کشائی

یوم دفاع پر میونسپل کمیٹی کے  زیر اہتمام سیمینار، پرچم کشائی

سمندری (نمائندہ دنیا) یوم دفاع پر میونسپل کمیٹی کے زیر اہتمام خصوصی سیمینار، پرچم کشائی اور ریلی کا انعقاد کیا گیا۔

راؤکاشف رحیم خاں ایم پی اے، خالد محمود گِل، اسسٹنٹ کمشنر قمرمحمود منج صدرمرکزی انجمن تاجران میاں شبیر مہالمی افسروں، سیاسی و سماجی شخصیات نے شرکت کی۔ مقررین کا کہنا تھا کہ 6 ستمبر ہماری قومی تاریخ کا وہ روشن باب ہے جب قوم اور افواجِ پاکستان نے دشمن کے ناپاک عزائم کو ناکام بنایا۔ ملکی دفاع اور ترقی کیلئے اتحاد، نظم و ضبط اور قومی یکجہتی کو فروغ دینے کی ضرورت ہے۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...