محکمہ لٹریسی اینڈ نان فارمل ایجوکیشن کاآگاہی سیمینار، واک

محکمہ لٹریسی اینڈ نان فارمل  ایجوکیشن کاآگاہی سیمینار، واک

ٹوبہ ٹیک سنگھ(ڈسٹرکٹ رپورٹر)عالمی یومِ خواندگی کی مناسبت سے محکمہ لٹریسی اینڈ نان فارمل ایجوکیشن کے زیر اہتمام سیمینارو آگاہی واک کا انعقاد۔

ڈی ای او لٹریسی عابدہ خان، کوآرڈینیٹر اظہر خان اور لٹریسی ٹیچرز نے شرکت کی۔عابدہ خان و دیگر مقررین نے کہا ناخواندگی کے خاتمے کیلئے اجتماعی کوششیں ناگزیر ہیں۔ اس موقع پر مختلف سرگرمیوں اور مقابلوں میں نمایاں پوزیشن ہولڈر طلبہ کوٹرافیاں اور سرٹیفکیٹس تقسیم کیے گئے۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...