پیشہ ور بھکاری کو حوالات پہنچا دیا گیا
فیصل آباد(سٹی رپورٹر)پیشہ ور بھکاری کو حوالات پہنچا دیا گیا۔ تھانہ منصور آباد کے علاقے میں پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے پیشہ ور بھکاری کو گرفتار کرلیا۔
تھانہ منصور آباد کے علاقے میں پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے پیشہ ور بھکاری کو گرفتار کرلیا۔ جو خود کو معذور ظاہر کر کے شہریوں سے پیسے بٹورنے میں مصروف تھا۔ جس کے خلاف مقدمہ درج کرلیا گیا ہے۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments