شہری مبینہ طور پر اغوا
فیصل آباد (سٹی رپورٹر) تھانہ منصور آباد کے علاقے میں کام کیلئے گھر سے نکلنے والا شہری مبینہ طور پر اغوا ہوگیا۔ عمر نامی شہری نے پولیس کو بتایا کہ اسکا بھائی کام کے سلسلے میں گھر سے باہر نکلا، تاہم واپس نہ پہنچا۔
تھانہ منصور آباد کے علاقے میں کام کیلئے گھر سے نکلنے والا شہری مبینہ طور پر اغوا ہوگیا۔ عمر نامی شہری نے پولیس کو بتایا کہ اسکا بھائی کام کے سلسلے میں گھر سے باہر نکلا، تاہم واپس نہ پہنچا۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments