ون ویلرپکڑاگیا
فیصل آباد (سٹی رپورٹر) تھانہ مدینہ ٹاؤن کے علاقے میں پولیس نے موٹرسائیکل پر ون ویلنگ کرنے والے شہری کو گرفتار کرلیا۔ پولیس کے مطابق مذکورہ شخص کے خلاف مقدمہ درج کرلیا گیا۔
تھانہ مدینہ ٹاؤن کے علاقے میں پولیس نے موٹرسائیکل پر ون ویلنگ کرنے والے شہری کو گرفتار کرلیا۔ پولیس کے مطابق مذکورہ شخص کے خلاف مقدمہ درج کرلیا گیا۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments