جھنگ:الیکٹرک بس میں مبینہ جیب تراشی کرنیوالی خاتون گرفتار

جھنگ:الیکٹرک بس میں مبینہ  جیب تراشی کرنیوالی خاتون گرفتار

جھنگ (ڈسٹرکٹ رپورٹر) الیکٹرک بس میں مبینہ جیب تراشی کرنے والی خاتون کو رنگے ہاتھوں پکڑ کر پولیس کے حوالے کردیا گیا۔

گرفتار خاتون کو مزید کارروائی کے لیے پولیس کے سپرد کیا گیا ہے ۔پولیس کے مطابق ملزمہ نے دوران تفتیش مبینہ طور پر بتایا کہ تین ٹیمیں شہر میں جیب تراشی کا دھندہ کر رہی ہیں۔ شہریوں نے مطالبہ کیا ہے کہ جیب تراشی میں ملوث عناصر کے خلاف مکمل کارروائی کی جائے تاکہ عوام کو نقصان سے بچایا جا سکے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...