میاں بیوی کو قابو کرکے تشدد، سنگین نتائج کی دھمکیاں

میاں بیوی کو قابو کرکے  تشدد، سنگین نتائج کی دھمکیاں

فیصل آباد (سٹی رپورٹر) تھانہ مرید والا کے علاقے میں ملزمان نے میاں بیوی کو قابو کرکے مبینہ طور پر تشدد کا نشانہ بنایا اور سنگین نتائج کی دھمکیاں دیں۔

ساجدہ بی بی نے پولیس کو بتایا کہ وہ اپنے خاوند کے ہمراہ موجود تھی کہ ملزموں نے حملہ کردیا اور دونوں کو قابو کرکے تشدد کا نشانہ بنایا۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...