خریداری میں مصروف شہری جیب تراشوں کا نشانہ بن گیا
فیصل آباد (سٹی رپورٹر) تھانہ ریل بازار کے علاقے میں خریداری کے لیے آنے والے صلاح الدین کی جیب سے نامعلوم جیب تراشوں نے نقدی، موبائل فون اور دیگر سامان نکال لیا۔ پولیس کے مطابق شہری خریداری میں مصروف تھا کہ ملزمان واردات کرکے موقع سے فرار ہوگئے ۔ پولیس نے مقدمہ درج کرلیا۔
تھانہ ریل بازار کے علاقے میں خریداری کے لیے آنے والے صلاح الدین کی جیب سے نامعلوم جیب تراشوں نے نقدی، موبائل فون اور دیگر سامان نکال لیا۔ پولیس کے مطابق شہری خریداری میں مصروف تھا کہ ملزمان واردات کرکے موقع سے فرار ہوگئے ۔ پولیس نے مقدمہ درج کرلیا۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments