تیز رفتاری سے گاڑی چلانے والا ڈرائیور گرفتار
فیصل آباد (سٹی رپورٹر) تھانہ سرگودھا روڈ کے علاقے میں پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے دوران ڈرائیونگ تیز رفتاری کا مظاہرہ کرنے والے ڈرائیور کو گرفتار کرلیا۔ پولیس کے مطابق تیز رفتاری سے گاڑی چلانے کے باعث ٹریفک کی روانی متاثر ہونے کے ساتھ حادثے کا خدشہ تھا۔ ملزم کے خلاف مقدمہ درج کرلیا گیا۔
تھانہ سرگودھا روڈ کے علاقے میں پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے دوران ڈرائیونگ تیز رفتاری کا مظاہرہ کرنے والے ڈرائیور کو گرفتار کرلیا۔ پولیس کے مطابق تیز رفتاری سے گاڑی چلانے کے باعث ٹریفک کی روانی متاثر ہونے کے ساتھ حادثے کا خدشہ تھا۔ ملزم کے خلاف مقدمہ درج کرلیا گیا۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments