گھر کا دروازہ کھلا رہ جانے پر چور زیورات اور نقدی لے اڑے

گھر کا دروازہ کھلا رہ جانے پر چور زیورات اور نقدی لے اڑے

فیصل آباد (سٹی رپورٹر) تھانہ غلام محمد آباد کے علاقے سول کوارٹرز میں عبدالباسط نے پولیس کو بتایا کہ اس کے گھر کا بیرونی دروازہ غلطی سے کھلا رہ گیا،

جس کا فائدہ اٹھاتے ہوئے ملزمان مبینہ طور پر گھر کی الماریوں سے نقدی، زیورات، موبائل فونز اور دیگر قیمتی سامان چوری کرکے فرار ہوگئے ۔ پولیس نے مقدمہ درج کرکے ملزمان کی تلاش شروع کردی۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...