ہوائی فائرنگ کرنیوالا ملزم گرفتار

ہوائی فائرنگ کرنیوالا ملزم گرفتار

فیصل آباد (سٹی رپورٹر) تھانہ جھمرہ کے علاقے میں پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے ہوائی فائرنگ کرنے والے ملزم کو گرفتار کرلیا۔ پولیس کے مطابق ہوائی فائرنگ سے شہریوں کی جان و مال کو خطرات لاحق تھے ۔ ملزم کے خلاف مقدمہ درج کرلیاگیا۔

تھانہ جھمرہ کے علاقے میں پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے ہوائی فائرنگ کرنے والے ملزم کو گرفتار کرلیا۔ پولیس کے مطابق ہوائی فائرنگ سے شہریوں کی جان و مال کو خطرات لاحق تھے ۔ ملزم کے خلاف مقدمہ درج کرلیاگیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...