بغیر لائسنس اسلحہ برآمد، ملزم گرفتار
فیصل آباد (سٹی رپورٹر) تھانہ مدینہ ٹاؤن کے علاقے میں پولیس نے ناکہ بندی کے دوران ایک ملزم کو روک کر تلاشی لی تو اس کے قبضے سے بغیر لائسنس اسلحہ برآمد ہوگیا۔ پولیس نے ملزم کو گرفتار کرکے مقدمہ درج کرلیا۔
تھانہ مدینہ ٹاؤن کے علاقے میں پولیس نے ناکہ بندی کے دوران ایک ملزم کو روک کر تلاشی لی تو اس کے قبضے سے بغیر لائسنس اسلحہ برآمد ہوگیا۔ پولیس نے ملزم کو گرفتار کرکے مقدمہ درج کرلیا۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments