پتنگ بازی کرنے پر 2 افراد گرفتار

 پتنگ بازی کرنے پر 2 افراد گرفتار

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)تھانہ رضا آباد کے علاقے میں پولیس نے مختلف کارروائیوں کے دوران دو افراد کو گرفتار کر لیا۔ جو پتنگ بازی کرتے ہوئے دیگر شہریوں کے لئے خطرے کی علامت بنے ہوئے تھے ۔ مقدمات درج کر لئے گئے ہیں۔

تھانہ رضا آباد کے علاقے میں پولیس نے مختلف کارروائیوں کے دوران دو افراد کو گرفتار کر لیا۔ جو پتنگ بازی کرتے ہوئے دیگر شہریوں کے لئے خطرے کی علامت بنے ہوئے تھے ۔ مقدمات درج کر لئے گئے ہیں۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...