بجلی چوری کرنیوالے شہری کو گرفتار کر لیا
فیصل آباد(سٹی رپورٹر)بجلی چوری کرنے والے شہری کو قابو کر لیا گیا۔تھانہ ملت ٹاؤن کے علاقے میں فیسکو ٹیموں نے کارروائیاں کرتے ہوئے مختلف پوائنٹس کو چیک کیا۔
اس دوران شہری کو ڈائریکٹ تاریں لگا کر بجلی چوری کرنے میں ملوث پایا گیا۔ جو سرکاری خزانے کو نقصان پہنچا رہا تھا۔ مقدمہ درج کرکے قانونی کارروائی شروع کر دی گئی ۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments