گھر کا دروازہ کھلا دیکھ کر ملزم لاکھوں کی نقدی اور سامان لے گئے

گھر کا دروازہ کھلا دیکھ کر ملزم  لاکھوں کی نقدی اور سامان لے گئے

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)گھر کا دروازہ کھلا دیکھ کر ملزمان لاکھوں روپے مالیت کی نقدی اور دیگر سامان لے اڑے ۔

تھانہ صدر کے علاقے میں مقصود نامی شہری نے پولیس کو بتایا کہ اس کے گھر کا بیرونی دروازہ غلطی سے کھلا رہ گیا جس کا فائدہ اٹھاتے ہوئے ملز م گھر میں داخل ہوئے اور الماریوں سے لاکھوں روپے مالیت کی نقدی موبائل زیورات اور دیگر قیمتی سامان چوری کر کے راہ فرار اختیار کر گئے تاہم پولیس نے مقدمہ درج کر لیاہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...