کم وزن روٹی کی زائد قیمت پر فروخت شہریوں کا تندوروں کی چیکنگ کا مطالبہ

کم وزن روٹی کی زائد قیمت پر فروخت  شہریوں کا تندوروں کی چیکنگ کا مطالبہ

ٹو بہ ٹیک سنگھ (ڈسٹرکٹ رپورٹر )شہر کے اکثر تندوروں اور ہوٹلوں پر کم وزن روٹی کی زائد قیمت پر فروخت کا سلسلہ جاری ہے ۔

 ضلعی انتظامیہ کی جانب سے 100 گرام وزنی روٹی کی قیمت 14 روپے اور نان کی قیمت 20 روپے مقرر ہے ، جبکہ مختلف علاقوں میں 80 گرام روٹی 15 سے 20 روپے میں فروخت کی جارہی ہے اور نان کی قیمت 35 روپے تک وصول کی جارہی ہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...